Durood درود شریف پڑھا ہوا کام اگیا
درود شریف کی فضیلت سرکاری مدینہ کے تاجدار دو عالم کے مالک مختار صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد باری تعالی ہے تم اپنی مجلسوں کو درود پاک پڑھ کر اراستہ کرو کیونکہ تمہارا مجھ پر درود پڑھنا روزے قیامت تمہارے لیے نور ہوگا سرکار پر پڑا ہوا درود کام اگیا حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے قیامت کے دن حضرت سیدنا ادم صفی اللہ علیہ الصلوۃ والسلام عرش کے قریب وسیع میدان میں ٹھہرے ہوں گے اپ پر دو سبز کپڑے ہوں گے اپنی اولاد میں سے ہر اس شخص کو دیکھ رہے ہوں گے جو جنت میں جا رہا ہوگا اور اپنی اولاد میں اس سے بھی دیکھ رہے ہوں گے جو دوزخ میں جا رہا ہوگا اسی سنا میں حضرت ادم علیہ السلام سرکار عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ ایک امتی کو دوزخ میں جاتا ہوا دیکھیں گے سیدنا ادم علیہ الصلوۃ والسلام پکاریں گے اے احمد یا احمد یا احمد حضور سراپہ نور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہیں گے لبیک ابول بشر حضرت سیدنا ادم علیہ السلام کہیں گے اپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم کا یہ امتی دوزخ میں جا رہا ہے یہ سن کر اپ علیہ السلام بڑی چشتی کے ساتھ دیر تیز قدموں فرشتے کے پیچھے چلیں گے اور کہ...