Durood درود شریف پڑھا ہوا کام اگیا

   درود شریف کی فضیلت سرکاری مدینہ کے تاجدار دو عالم کے مالک مختار صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد باری تعالی ہے تم اپنی مجلسوں کو درود پاک پڑھ کر اراستہ کرو کیونکہ تمہارا مجھ پر درود پڑھنا روزے قیامت تمہارے لیے نور ہوگا سرکار پر پڑا ہوا درود کام اگیا حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے قیامت کے دن حضرت سیدنا ادم صفی اللہ علیہ الصلوۃ والسلام عرش کے قریب وسیع میدان میں ٹھہرے ہوں گے اپ پر دو سبز کپڑے ہوں گے اپنی اولاد میں سے ہر اس شخص کو دیکھ رہے ہوں گے جو جنت میں جا رہا ہوگا اور اپنی اولاد میں اس سے بھی دیکھ رہے ہوں گے جو دوزخ میں جا رہا ہوگا اسی سنا میں  حضرت ادم علیہ السلام سرکار عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ ایک امتی کو دوزخ میں



 جاتا ہوا دیکھیں گے سیدنا ادم  علیہ الصلوۃ والسلام پکاریں گے اے احمد یا احمد یا احمد حضور سراپہ نور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہیں گے لبیک ابول بشر حضرت سیدنا ادم علیہ السلام کہیں گے اپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم کا یہ امتی دوزخ میں جا رہا ہے یہ سن کر اپ علیہ السلام بڑی چشتی کے ساتھ دیر تیز قدموں فرشتے کے پیچھے چلیں گے اور کہیں گے اے میرے رب یہ فرشتے ٹھہرو وہ عرض کریں گے ہم مقرر کردہ فرشتے ہیں جس کام کا ہمیں اللہ عزوجل نے حکم دیا ہے ان کی نافرمانی نہیں کرتے ہم وہی کرتے ہیں جس کا ہمیں حکم ملائیں اپ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم افسردہ ہوں گے اور تو اپنی داڑھی مبارک کو بائیں ہاتھ سے پکڑیں گے اور عاشق کی طرف اشارہ کریں گے کہیں گے اے میرے رب پروردگار عزوجل کیا تو نے مجھ سے اس وعدہ نہیں فرمایا کہ تو مجھے میری امت کے بارے میں رسوا نہ فرمائے گا عرش ندا ائے گی اے فرشتو محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کرو اور اسے لوٹا دو پھر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی جھولی سے سفید کاغذ نکالیں گے اور اسے میزان کے دائیں پلڑے میں ڈال کر کہیں گے بسم اللہ بسم اللہ بس وہ نیکیاں والا پڑھنا برائی والے پڑھنے سے بھاری ہو جائے گا اور اواز ائے گی خوش بخت سعادت یافتہ ہو گیا اس کا میزان کب بھاری ہو گیا اور اسے جنت میں لے جاؤ اور وہ بندہ کہے گا اے میرے پروردگار عزوجل کے فرشتے ٹھہرو اس بندے سے تو بات تو کر لوں اپنے رب رب عزوجل کے حضور امت کرامت رکھتا ہے پھر وہ عرض کرے گا میرے ماں باپ اپ پر فدا ہو اپ کا چہرہ انور کتنا حسین ہے اور اپ کی شکل کتنی خوبصورت ہے اپ نے میری لغزوں کو معاف کیا اور میری انسو پر رحم فرمایا اپ کون ہیں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرمائیں گے میں تیرا میں تیرا نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہو اور یہ تیرا وہ درود ہے جو تو مجھ پر بھیجتا تھا میں نے تیری وہ تمام حاجتیں پوری کر دی جن کا تو محتاج تھا صلو علی حبیب صلی اللہ تعالی علی محمد

Comments

Popular posts from this blog

جنت کا انوکھا پھل

سوا لاکھ درود پڑھنے کا فائدہ

جہنم کا گڑھا