سوا لاکھ درود پڑھنے کا فائدہ
سوالاکھ درود پاک کی نیت کا طریقہ اور فاٸدے
سوالاکھ درود پاک پڑھنے سے باطن کی، دل کی، روح کی، صفاٸی ہوتی ہے
دنیاوی پریشانیوں کا بوجہ دل و دماغ سے اتر جاتا ہے
کافی سارے مساٸل حل ہو جاتے ہیں
جو مساٸل حل نہیں بھی ہوتے تو ان کے حل ھونے کی امید نظر آنے لگتی ہے
راہیں ہموار ہو جاتی ہیں❤
سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کہ درود دل و روح میں اتر جاتا ہے ❤
سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کی دل و روح کی دنیا بدل جاتی ہیں❤
اس کے اعمال نامے میں بڑی چیجنگ آتی ہے اجس کے اثرات اس کی زندگی پر واضع نظر آنے لگتے ہیں ❤
یہ بات احادیث مبارکہ سے ثابت شدہ ہے کہ ایک مرتبہ درود پاک پڑھنے سے پڑھنے والے کے دس گناہ معاف ہوتے ہیں
اسے کے اعمال نامہ میں دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں
اس کے دس درجے بلند ہوتے ہیں
اور سب سے مین بات اس پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ👇
سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کے اعمال نامہ میں
12 لاکھ 500 ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں
اس کے 12 لاکھ 50 ہزار گناہ معاف ہوجاتے ہیں
اس پر 12 لاکھ 50 ہزار رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
اس کے 12 لاکھ 50 ہزار دجہ بلند ہوتے ہیں
جب اتنی بڑی چینجگ آتی ہے اعمال نامہ میں
تو پھر حالات بھی بدل جاتے ہیں خیالات بھی بدل جاتے ہیں
کردار بھی بدل جاتے ہیں معاملات بھی بدل جاتے ہیں
یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی نٸے سرے سے شروع ہو جاتی ہے ❤
سکون روٸیں روٸیں میں پھر جاتا ہے
یقین دل کی دنیا پر قابض ہوجاتا ہے
امید کی لازوال شمع روشن ہوجاتی ہے
دشمن دوست بن جاتے ہیں
اپنے پراۓ عزت و قدر کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں
اجنبی لوگ سلام کرنے لگتے ہیں
کل تک جو منہ دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے
اب وہ دیکھنے تو ترستے ہیں
گھر میں سفر میں لوگ عزت دینے لگتے ہیں
منافق لوگ زندگی سے دفع ہوجاتے ہیں
دل میں اللہ کریم کا خوف و عشق پیدا ہونے لگتی ہے
دل میں محبتِ رسولﷺ کی مٹھاس محسوس ہونے لگتی ہے ❤❤
دل روشن ہو جانے کی وجہ سے حق کا راستہ صاف نظر آنے لگتا ہے
نظر کے بد کے اثرات ہوں تو ذاٸل ہوجاتے ہیں
تعویذات کے جادوں کے جنات کے اثرات ختم ہوجاتے ہیں
ہزاروں وظاٸف کی رجعت ہو تو ختم ہو جاتی ہے❤❤❤
اور پھر نہ دل میں کسی کا ڈر رہتا ہے، نہ دل میں کسی کی نفرت رہتی ہے، نہ دل میں تکبر رہتا ہے، نہ دل میں حسد رہتا ہے، نہ دل میں نفاق رہتا ہے، نہ دل میں شہوانی و شیطان خیالات رہتے ہیں، نہ دل میں کسی کا دکھ رہتا ہے، نہ دل میں دنیا کا درد رہتا ہے، نہ دل میں دغا رہتی ہے، نہ دل میں کوٸی بیوفا رہتا ہے ،،،، ان سب چیزوں سے دل پاک صاف ہوجا ہے ❤❤❤
سوالاکھ درود پاک پڑھنے والا اب ایک نٸی دنیا میں آجاتا ہے
اس دنیا میں آنے کہ بعد اس کے دل میں سکون ہی سکون ہوتا ہے، سرور ہی سرور ہوتا ہے،نور ہی نور ہوتا ہے، ان جانے خوشی کا ہر وقت احساس رہتا ہے ،❤🌹❤
دل کے اثرات چہرے پر آنے لگتے ہیں چہرے نکھرنے لگتا ہے
آنکھیں چمکنے لگتی ہیں
ہونٹوں پر مسکراہٹ آجاتی ہے
اداٶں میں عاجزی آجاتی ہے
نگاہوں میں حیا آجاتا ہے
مسلمانوں۔۔۔🙏🙏🙏 زندگی کا کوٸی بھروسہ نہیں ایک دن مرنا ہے وہ دن کونسا ہے ؟ یہ کسی کو بھی نہیں پتا
تو خدارہ مرنے سے پہلے اپنے اکاٶنٹ میں (نامہ اعمال )میں
سوالکھ درود پاک ایڈ کروا لیں
تاکہ نہ صرف آپ کی بقایا زندگی سکون میں آجاۓ بلکہ آپ کی قبر بھی منور ہو جاۓ اور آپ بروز قیامت کملی والے کریم آقاﷺ کی شفاعت کے بھی حقدار بن جاٸیں
سوالاکھ درود پاک کیسے پڑھنا ہے ؟؟؟👇
پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ روزانہ 3125 مرتبہ درود پاک پڑھ لیا کریں تو چالیس دنوں میں آپ کا سوالاکھ درود پاک مکمل ہوجاۓ گا ❤❤
👈لیکن اگر کسی کے لیے روزانہ اتنی تعداد میں درود پاک پڑھنا مشکل ہے تو وہ اپنے حساب سے جتنی تعداد میں آسانی سے پڑھ سکے پڑھتا رہے تعداد لکھتا رہے ایک دن وہ لمحہ بھی آجاۓ گا جب آپ کا نام بھی سوالکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے عظیم لوگوں کی لسٹ میں شامل ہو جاۓ گا
سوالکھ مرتبہ کونسا درود پاک پڑھنا چاہیے؟؟👇
ویسے تو آپ کوٸی سا بھی درود پڑھ سکتے ہیں
لیکن میں آپ کو درود خضری پڑھنے کا مشورہ دوں گا کیونکہ درود خضری مختصر مگر مکمل درود ہے
اور اس درود میں سلام بھی شامل ہے
درود پاک کا ایک ہی صیغا پڑھ کر سوالاکھ مکمل کریں تب ہی ٹھیک ہے اور اگر کوٸی مختلف صیغے پڑھ کر سوالاکھ کی تعداد مکمل کرے تب بھی کوٸی حرج نہیں
جو بہن بھاٸی یہ پوسٹ پڑھ کر سوالکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے کی نیت کرتا ہے
وہ اس گروپ کا ممبز ہے تو کمنٹ میں "ان شاء اللہ" لکھ دے
تاکہ مجھے پتا چلے کہ میرے گروپ سے کتنے لوگ یہ نیت کر رہے ہیں
آخری گذارش 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اس پوسٹ کو اتنا شیٸر کریں اپنے اپنے گروپس میں اپنی اپنی ids پر کہ دنیا پھر کہ لوگوں تک یہ پوسٹ پہنچ جاۓ

Comments
Post a Comment