Posts

Showing posts from September, 2024

ایک ہزار دورد پاک کے فضائل

Image
 کیا یہ کم رتبہ ہے کہ روزانہ ایک ہزار بار درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے والے شخص کو مرنے سے پہلے ہی جنت دِکھا دی جاتی ہے اور اس کا جنت میں ٹھکانہ بھی دِکھا دیا جاتا ہے الله ھو غنی  درود شریف کی کثرت اور استقامت امتی پر کسی قسم کا جادو اثر نہیں ہونے دیتا اور نہ ہی کوئی اس کو حاصلِ فیض کو سلب کرسکتا ہے درود شریف پڑھنے والے کا نام سرکارِ کُل عالم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ میں فرشتے بمع والدین کے نام کے ساتھ  پیش کرتے ہیں  ایک ایسا فرشتہ ہے الله تعالیٰ نے جس کی ڈیوٹی حضور نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ میں لگا رکھی ہے اور اس کو اتنا علم دیا گیا ہے کہ وہ دنیا جہاں کے تمام بنی نوع انسان کے نام بمعہ والدین کے جانتا ہے تو سوچیں کہ سرکار حضور نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے علم کا کیا عالم ہوگا اسی نکتہ پہ غور کریں اور تصور کریں کہ آپ کا نام سرکار حضور نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ میں والدین کے ساتھ پیش ہو رہا ہے ذرا تصور کریں مزکورہ نکتے پر تو کیفیت بدل جائے گی میری ادنٰی سی دانش کے مطابق درود شریف کے...

حضور کی شفاعت

Image
 ایک ادمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف نہیں پڑھتا تھا ایک رات خواب میں زیارت کے مشرف ہوا اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کی طرف توجہ نہ فرمائی اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیا اپ مجھ سے ناراض ہیں فرمایا نہیں اس شخص نے پوچھا پھر اپ میری طرف توجہ کیوں نہیں فرماتے فرمایا اس لیے کہ میں تجھے نہیں پہچانتا اس شخص نے عرض کیا حضور صلی اللہ حضور اپ مجھے کیسے نہیں پہچانتے میں تو اپ کا امت کا ایک فرد ہوں اور علماء علماء فرماتے ہیں اپ اپنے امتیوں کو اس سے بھی زیادہ پہچانتے ہیں جیسے کوئی باپ اپنے بیٹے کو پہچانتا ہے اپ نے فرمایا علماء نے سچ کہا ہے مگر تو مجھے درود شریف کے ذریعے یاد نہیں کرتا اور میں اپنی امت کے لوگوں کو درود پاک پڑھنے کی وجہ سے پہچانتا ہوں جتنا وہ مجھ پر درود پڑھتے ہیں میں ان میں انہیں اس قدر پہچانتا ہوں جب وہ شخص بیدار ہوا تو اس نے اپنے اوپر لازم کر دیا اور وہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم روزانہ 100 مرتبہ درود پڑھے پاک پڑھے گا اپ اس شخص روزانہ 100 مرتبہ درود پاک پڑھنے پر اپنا معمول بنا لیا کچھ مدت بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار...