حضور کی شفاعت
ایک ادمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف نہیں پڑھتا تھا ایک رات خواب میں زیارت کے مشرف ہوا اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کی طرف توجہ نہ فرمائی اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیا اپ مجھ سے ناراض ہیں فرمایا نہیں اس شخص نے پوچھا پھر اپ میری طرف توجہ کیوں نہیں فرماتے فرمایا اس لیے کہ میں تجھے نہیں پہچانتا اس شخص نے عرض کیا حضور صلی اللہ حضور اپ مجھے کیسے نہیں پہچانتے میں تو اپ کا امت کا ایک فرد ہوں اور علماء علماء فرماتے ہیں اپ اپنے امتیوں کو اس سے بھی زیادہ پہچانتے ہیں جیسے کوئی باپ اپنے بیٹے کو پہچانتا ہے اپ نے فرمایا علماء نے سچ کہا ہے مگر تو مجھے درود شریف کے ذریعے یاد نہیں کرتا اور میں اپنی امت کے لوگوں کو درود پاک پڑھنے کی وجہ سے پہچانتا ہوں جتنا وہ مجھ پر درود پڑھتے ہیں میں ان میں انہیں اس قدر پہچانتا ہوں جب وہ شخص بیدار ہوا تو اس نے اپنے اوپر لازم کر دیا اور وہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم روزانہ 100 مرتبہ درود پڑھے پاک پڑھے گا اپ اس شخص روزانہ 100 مرتبہ درود پاک پڑھنے پر اپنا معمول بنا لیا کچھ مدت بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار سے مشرف ہوا اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب میں تجھے بہتان پہچانتا ہوں اور میں تیری شفاعت کروں گا سبحان اللہ دیکھیں کتنے کتنی فائدے درود پاک پڑھنے کی ہم تو دنیاوی مسئلے بھی درود پاک میں ہوتے اور دینی مسئلے بھی درود پاک میں ہوتے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہمیں کم از کم اپنی زندگی کا ایک ادھا گھنٹہ کا ادھا گھنٹہ نہیں ہو سکتا 15 منٹ ہم درود پاک کو دیں تاکہ ہماری دنیا بھی اسان ہو اور اخرت میں بھی اسان ہو

Comments
Post a Comment