اللہ کی لعنت
The story begins with a man who encountered the Prophet Muhammad (peace be upon him) while holding a deer he had hunted. The man expressed that he had young children at home who were hungry, as he usually milked a deer to feed them. He asked the Prophet for permission to leave the deer so he could feed his children and return. The Prophet instructed him that if he didn't return, he should make the intention to be like the person who neglects mentioning the Prophet's name and sending blessings upon him, or the one who prays but doesn't seek forgiveness.
بسم اللہ الرحمن الرحیم حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے
پاس ایک ادمی گزرا جس کے پاس ایک ہرنی تھی اس نے شکار کیا تھا اللہ عزوجل نے اس ہرنی کو قوت گوئی عطا فرمائی ہرنی نے عرض کی یا رسول صلی اللہ علیہہ وسلم میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جنہیں میں دودھ پلاتی ہوں اب وہ بھوکے ہیں اس شکاری کو حکم فرما دیجئے مجھے چھوڑ دیتا کہ میں اپنے بچوں کو جا کر دودھ پلاؤ پھر واپس ا جاؤں گی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تو واپس نہ ائی تو پھر ہرنی نے عرض کی یا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر میں واپس نہ اؤں مجھے اس شخص کی طرح اللہ عزوجل کی لعنت ہو جو اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر سنے اور اپ پر درود نہ پڑھے یہ یا اس اس ادمی کی طرح مجھ پر لعنت ہو جو نماز پڑھے اور دعا نہ مانگے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شکاری کو اسے ازاد کرنے کا حکم فرمایا فرمایا میں اس کا ضامن ہوں چنانچہ ہر نے دودھ پلا کر واپس اگئی تو پھر جبرائیل علیہ السلام بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سلام ارشاد فرماتا ہوں فرماتا ہے اور فرماتا ہے مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم اپ کی امت اس سے بھی اپ کی امت سے اپ کی امت پر اس سے بھی زیادہ مہربان ہوں جسے اس ہر نیک کو اپنی اولاد پر شفقت ہے میں اپ کی امت کو اپ کی طرف لوٹاؤں گا جیسے یہ ہرنی اپ کی طرف لوٹ کر ائی ہے
جو شخص نامی پاک سن کر درود نہ پڑھی وہ بخیل ہے اللہ عزوجل کی لعنت کا مستحق ہے ہمیں بھی چاہیے جب بھی موقع ملے اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم درود پڑھ لیا کریں بالخصوص اگر کسی مجلس ذکر میں شرکت کے ساتھ نصیب ہو تو کچھ نہ کچھ درود کا اہتمام فرما لیجئے ورنہ روز قیامت حسرت ہمارا مقدر ہوگی حضرت اس حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی رحمت رحمت اللی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب لوگ کسی مجلس میں بیٹھتے ہیں اور اس میں نہ اپنے اللہ عزوجل کا ذکر کرتے ہیں اور نہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھتے ہیں کہ ہم اپ کے دن وہ مجلس ان کے باعث حسرت ہوگی اور اللہ ان کو عذاب دے اور چاہے تو بخش دے ثواب کی نیت سے شاعر کیجئے گا لائک کیجئے گا اللہ تعالی اپ کو اجر دے

Comments
Post a Comment