محتا جی دور کرنے کا وظیفہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا یعنی جو مجھ پر روزانہ پانچ مرتبہ درود پڑھ لیا کرے وہ کبھی کسی کا محتاج نہ ہو گا میں اپ کو ایک واقعہ بتاتی ہوں ایک نیک ادمی تھا اس نے ایک حدیث سنی 500 بار درود شریف کا روزانہ ورد شروع کر دیا اس کی برکت سے اللہ عزوجل نے اس کو غنی کر دیا ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے کہ اس کو پتہ بھی نہیں چلا حالانکہ اس سے پہلے وہ مختلف اور حاجت مند تھا جب بھی کسی چیز کی ضرورت پڑے کس چیز کی اپ کو لگے کہ کہ ہمیں واقعی کچھ چاہیے تو اپ اللہ تعالی سے رابطہ کیجیے کیونکہ درود پاک پڑھنے کی بڑی فضائل ہیں انسان پڑھتے پڑھتے پڑھتے پڑھتے کیا سے کیا بن جاتا ہے سارے گناہ چھوٹ جاتے ہیں درود پاک ایسی چیز ہے پہلے شروعات میں 10 بار پھر سو بار پھر اس طرح سے محبت بڑھتی جاتی ہے بڑھتی جاتی پانچ تے 10 ہزار بار بھی انسان ورد کر لیتا ہے جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہو تو درود پاک کا ورد شروع کر دیجئے گا اللہ پاک غیب سے مدد کریں گے انشاءاللہ عزوجل فالو کیجیے اور پلیز شیئر کیجیے ثواب کی نیت سے
جب بھی کسی چیز کی ضرورت پڑی تو مصطفی کا ورد شروع کر دینا
۔ پھر دیکھنا کمال مصطفی رحمت برستی ہے خدا کی
جن کے دل میں بس جائے یاد مصطفی
پھر دیکھیے کمال مصطفی

Comments
Post a Comment