خوفناک کالا سانپ
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک شخص کا انتقال ہو گیا اس کے لیے قبر کھودی گئی تو قبر میں ایک خوفناک کالا سانپ نظر ایا لوگوں نے گھبرا کر وہ قبر بند کر دی اور دوسری جگہ قبر کھودی وہاں بھی وہی سانپ موجود تھا تیسری جگہ قبر کھودی وہی خوفناک کالا سانپ وہاں بھی موجود تھا اخر کار سانپ نے زبان سے پکار کر کہا تم جہاں بھی قبر کھو دو گے میں وہیں پہنچوں گا لوگوں نے ان سے پوچھا قہرو غضب کیوں ہے سانپ بولا یہ شخص جب سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام سنتا تھا تو درود شریف پڑھنے میں بخل کرتا تھا اب میں اس بخیل کو سزا دے دیتا رہوں گا صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد حضرت سیدنا امام حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ محبوب رب العزت محسن انسانیت صلی اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہوا اور اس نے مجھ پر درود پڑھنے میں کوتاہی کی تو وہ جنت کا راستہ بھول گیا حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نور کے پیکر تمام نبیوں کے سر سرور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان علی شان ہے یعنی بخیل وہ شخص ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور پھر اس نے مجھ پر درود نہ پڑھا ہو مفتی احمد یار نعیمی اس حدیث کے تحت ارشاد فرماتے ہیں کیونکہ درود میں کچھ خرچ تو نہیں ہوتا ثواب بہت مل جاتا ہے اس ثواب سے محرومی کی بڑی ہی بد نصیبی ہے اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن لیے سن لیا پڑھ لے تو درود شریف ضرور پڑھا کریں یہ مستحب ہے
دو جہاں کے تاجدار سلطان بہرو بر صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان یا علی شان ہے یعنی میں کیا تم لوگ تم لوگوں میں سے بڑے بخیل کے بارے میں نہ بتاؤں اصحابہ کرام علیہ رضوان نے عرض کیا یا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ضرور بتائیے ارشاد فرمایا جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور پھر وہ مجھ پر درود نہ پڑھے وہ سب سے بڑا بخیل ہے صل علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد

Comments
Post a Comment