ایک گنہگار کی بخشش کا سبب

اج ہم اس موضوع پہ بات کریں گے انسان کتنے کتنے گناہ کرتا ہے اللہ تعالی کی رحمت کتنی بڑی ہے ہمارے گناہ کیا اگے اللہ تعالی کی رحمت بہت بڑی ہے اگر ہم اسمان سے لے کر زمین تک بھی گناہ کریں اور اللہ تعالی سے ایک بار سچے دل سے توبہ کرے تو اللہ تعالی اتنے مہربان ہیں کہ وہ ہمارے گناہ معاف کر دیتے معاف کر دیں گے اور ہمیں چاہیے کہ ہمیں بھی اللہ تعالی سے ہر وقت معافی مانگنی چاہیے اج میں اپ کو ایسے واقع بتانے جا رہی ہوں جو حضرت موسی علیہ السلام کے دور کا ہے حضرت سیدنا موسی کلیم اللہ قوم میں ایک ان ایک شخص انتہائی گنہگار تھا اس نے اپنی ساری زندگی اللہ عزوجل کی نافرمانیوں میں بسر کی جب وہ مر گیا تو بنی اسرائیل نے ان سے یوں ہی بیگوار کفن گندگی کے ڈھیر پر ڈال دیا اللہ عزوجل نے موسی علیہ السلام کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارا ایک دوست فوت ہو گیا ہے اور لوگوں نے اسے گندگی پر پھینک دیا ہے تم اس کو اٹھاؤ عزت رہترم کے ساتھ تجزید اور تقفین کرو اور اس کا جنازہ پڑھ دو یہ سن کر حضرت موسی علیہ السلام اس جگہ پہنچے تو وہ دیکھا گنہگار شخص تھا اپ کو حیرت تو ہوئی لیکن اپ اللہ عزوجل کے حکم کی تعمل کرتے ہوئے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتہائی نہایت ازا احزاز و کران کرام کے ساتھ اس شخص کی تجزی اور تکفین کی اور نماز جنازہ پڑھا کر دفن دفنا دیا بعد میں اپ علیہ السلام نے دربار الہی عزوجل میں عرض کیا یا اللہ یہ شخص تو بہت مجرم و خطاکار تھا ایسے اعزاز کا حقدار کیسے ہو گیا اللہ عزوجل نے فرمایا اے موسی یہ واقعی بہت گنہگار اور سخت سزا کا حقدار تھا اس کی یہ عادت تھی جب جب کبھی تو دوریت کھلتی کھولتا نظر الہی اسم محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نام پاک کو دیکھتا تو فرط محبت اس نام پاک کو چومتا اس انکھوں سے لگاتا اور اپ کی ذات طیبہ درود پاک کے پھول نچھاور کرتا اس عمل کی وجہ سے اس قدر منزل عطا کیے اس کے گناہوں کو معاف کر دیا ہے جو 



ہو رہے ہیں اس حوریں      70جس میں نکاح میں ہے اپ خود اندازہ لگائیے کہ اس کو درود پاک پڑھنے کے کتنے کتنے فضائل ہوتے ہیں ہمیں بھی چاہیے کہ ہمیں اپنی زندگی میں زیادہ سے زیادہ زیادہ سے زیادہ وقت ہمیں درود پاک کو ہی دینا چاہیےچلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہمیں صلی اللہ علیہ محمد کا ورد کرنا چاہیے تھا کہ ہماری دنیا میں اور اخرت میں ساری مشکلیں اسان ہو کیونکہ ایک لفظ پڑھنے سے کچھ نہیں ہوتا یہ کام بگڑے کام سنور جاتے ہیں انسان کی ساری ضرورت پوری ہو جاتی ہے اگر انسان کو سچے دل پر اللہ  توکل ہونا تو اس دنیا سے لگاؤ بھی اٹھ جاتا ہے بس انسان کا دل چاہتا ہے کہ ہم اللہ تعالی کی عبادت میں اپنا وقت صرف کریں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں بھی اور ہمارے ماں باپ کو بھی دعا درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین اور ثواب کی نیت سے شیئر کیجیے لائک بھی کیجیے اور کمنٹس بھی کیجیے

Comments

Popular posts from this blog

جنت کا انوکھا پھل

سوا لاکھ درود پڑھنے کا فائدہ

جہنم کا گڑھا