درود پاک پڑھنے کے فضائل

 درود پاک

ڈپریشن کا شکار ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔

سکون نہی ھے تو درود شریف پڑھیئے۔

دل پریشان رہتا ھے تو درود شریف پڑھیئے۔

گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔

مشکلات میں گھرے ہوۓ ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔

رزق کی تنگی ھے تو درود شریف پڑھیئے۔

اپنوں نے ستایا ہوا ھے تو درود شریف پڑھیئے۔

قرضوں میں پھنسے ہوۓ ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔

دنیا نے منہ پھیر لیا ھے تو درود شریف پڑھیئے۔

کاروبار نہی چل رہا تو درود شریف پڑھیئے۔

یقین کریں آپ کا بگڑا ہوا ہر کام خود بہ خود پورا ہوا کرے گا

ہر مشکل حل ہو جایا کرے گی

ہر بیماری سے شفاء ملے گی

بس درود شریف پڑھنا شروع کر دیں۔

ہر لمحہ پڑھیں ہر سانس پڑھیں۔

ان چکروں میں نہ پڑیں کہ رزلٹ کب ملتا ھے درود پڑھنے کا یا مشکل کب حل ہو گی۔

آپ تو یہ کہا کریں اب سرکارﷺ‎  سے رشتہ جوڑ لیا ھے اب ہماری بگڑی بن جاۓ گی

کیونکہ یہ وہ دربار ھے جہاں ٹوٹے دل جوڑے جاتے ہیں غم دور کیۓ جاتے ہیں۔

_صلی_اللہ_تعالٰی_علیہ_وآلہ_وسلم

درود شریف کی کثرت کیجئے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ ❤️❤️

درود شریف کی کثرت دنیا و آخرت کے غموں اور پریشانیوں سے نجات کا باعث ہے

اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ

اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمد

Comments

Popular posts from this blog

جنت کا انوکھا پھل

سوا لاکھ درود پڑھنے کا فائدہ

جہنم کا گڑھا