دل پر ایک سیاہ نقطہ

  اج ہم اس بارے میں بات کریں گے کہ انسان گناہ کی عادت کیسے پڑتی ہے ہمیں گناہوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور یہ گناہ ہمیں نہ جانے   ان گناہوں کی وجہ سے ہمیں کن مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہمیں ان سے بچنا چاہیے تاکہ ہماری دنیا اور اخرت بھی سنور جائے یاد رکھیں جب انسان گناہ کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگا دیتا ہے جب وہ گناہ کرتا رہتا کرتا رہتا کرتا رہتا ہے تو وہ یہاں نقطہ پورا دل سیاہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے   چہرے کی رنگت بھی سیاہ ہو جاتی ہے اللہ تعالی ہمیں گناہ کرنے سے بچائے اللہ تعالی ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں چاہیے کہ ہم ہر وقت میں کمال کریں تاکہ ہمیں گناہ سے بچائے جا سکے

Comments

Popular posts from this blog

جنت کا انوکھا پھل

سوا لاکھ درود پڑھنے کا فائدہ

جہنم کا گڑھا